처음 200줄입니다.
ماسٹر زی ۔ ۔ دی اِپ مین لیگسی ٢٠١٩
چنگ ٹن چی اِپ مین سے ہار ماننے کے بعد،
اپنے بیٹے فونگ کے ساتھ شنگہاٸی منتقل ہو گیا،
اور مارشل آرٹس کی دنیا کو چھوڑ دیا۔ ۔ ۔
پہلے ہی ہو چکا۔
دو دن بعد یہاں ایک ٹرانزیکشن ہے،
ایک جرم کی،
یہاں پر بہت بُرے لوگ ہیں۔
صرف ایک چھوٹا سا کام
بڑا کام نہیں۔
نا ہی بچوں کو مارنا ہے اور نا ہی عورتوں کو،
اور نا ہی شریف لوگوں کو۔
ایک بُرے انسان کو سبق سکھانا ہے
دو گنا قیمت ہے
ایک لمحے کے لیۓ سوچو
زیادہ بڑا کام بھی نہیں ہے
تم بہت ماہر ہو
تمہارے پاس کام نہیں؟
بہت افسوس ہے
میں سادہ طرزِ زندگی گزارنا چاہتا ہوں۔
میرا ان باتوں سے کوٸی تعلق نہیں۔
ٹھہرو،
میرا ایک سوال ہے،
تم کہتے ہو تمہارے ”پنچز“ تیز ہیں
یا میری پستول؟
ساتویں مرحلے سے آگے،
ہتھیار تیز ہیں۔
لیکن ساتویں مرحلے پر
”فِسٹ“ زیادہ تیز ہیں۔
اب ساتویں مرحلے پر،
رکو۔
لوگ اسے پیسے دے کر مساٸل حل کرواتے ہیں
اگر تم اصرار کرتے ہو کہ تمہیں مزید پیسہ نہیں چاہیٸے،
میں تمہارا احترام کرتا ہوں، اب تم جا سکتے ہو
ابھی آپ کے ہاتھ جیکٹ کے پیچھے تھے۔
فونگ، فونگ، فونگ۔
سکول کے لیٸے تیار ہو جاٶ۔
جلدی سے اُٹھو۔
کیا؟
دلیہ، ہر روز کی طرح صرف دلیہ۔
کیا ہم کچھ اور نہیں کھا سکتے؟
ٹھیک ہے۔
کل میں تمہارے لیٸے کچھ اور لے آٶں گا
آپ ہمیشہ ایسا ہی بولتے ہیں
جھوٹے۔
ٹِن چی۔
گڈ مارننگ، لیو آنٹی
پاپا، آج کا دن یاد ہے نا ؟
کام سے جلدی گھر آجانا۔
اُستاد
میں نے ابھی ابھی کام شروع کیا ہے
اور تم کہہ رہے ہو جلدی گھر آجانا
سُستی مت کرو،
ایک نظر ڈلوری رسید تو دیکھیں
سوٸے سارس کی دس بوتلیں،
سپاٸسی آٸل کی چھ بوتلیں،
لوبیے کی پانچ بوریاں،
مدد کرو
لیو آنٹی
میں کام پر جارہا ہوں، میری دکان کا خیال کیجٸیے گا۔
ٹھیک ہے، ضرور۔ شکریہ۔
لیو آنٹی میں سکول جا رہا ہوں۔ اچھا ہے۔
اے چنگ فونگ
نیچے اُترو
پاپا، یاد ہے نا ہے آج ہمیں کہاں جانا ہے؟
رات کو وقت پر گھر آجاٸیے گا۔
تم بھی وقت پر پہنچ جانا
اپنے اساتذہ کو تنگ مت کرنا، نہیں نہیں۔
اپنا خیال رکھنا
گاڑی آ گٸی۔
دہیان سے، ٹھیک ہے؟ جی۔
باٸے باٸے
اے، تم۔
اے، نینا
قرض چُکانا بھول گٸی؟
فی لانگ کے پرانے قانون
تمہیں پہلے پچھلا قرض چکانا ہے
تم نے کافی اُدھار مانگ رکھا ہے
آج تمہیں سب چکانا ہو گا
کل،
کل، دے دوں گی۔
میں فیصلے نہیں لیتا۔
میرے ساتھ آٶ بوس کے پاس
تسو ساٸی، اسکے پاس پیسے نہیں ہیں
تسو ساٸی،
سوری، تسو ساٸی۔
بوس
تم کس لیٸے سوری کر رہی ہو؟
فون اُٹھاٶ
ایسے انسان کو کال کرو جو تمہارا قرض اُتارے
اگر آج تم نے پیسہ نا دیا تو
میں تمہیں نان ینگ کو بیچ دوں گا
ایک بازاروں عورت بنا کر
بوس
پلیز مجھے یہ ”بیٹ مین“دیکھاٸیں میں یہ خریدنا چاہتا ہوں۔
جی ضرور۔
یہ لیجٸیے۔
میں یہ خریدوں گا
اسے پیک کر دیں
کھاٶ،
جولیا،
تمہاری بہن ہے؟
میں پیسہ لے آٸی ہوں،
اب اسے جانے دو
پیسہ گنو
میں تمہیں خبردار کرتی ہوں۔
اسکے بعد نینا کو ڈرگز نہ دینا۔
میں کہاں دیتا ہوں، مجھ سے یہ خود لیتی ہے۔
تمہیں کیا لگتا ہے، تم اسے یہاں سے لے جاٶ گی۔
تم نے اس بار اسے مارا
میں تمہیں چھوڑ رہی ہوں۔
لیکن اگر آٸندہ اسے ہاتھ لگایا تو،
مجھ سے برا کوٸی نہیں ہو گا۔
رکو
قرض تو تم نے اُتار دیا،
لیکن سود کون دے گا؟
مجھے مزید 500 دو اور پھر جانا
میں اور پھوٹی کوڑی بھی نہیں دوں گی۔
اور اسے یہاں سے لے کر بھی جاٶں گی
میں دیکھنا چاہوں گا
تم ایسا کیسے کرتی ہو؟
اگر تم میرا پیسہ نہیں دو گی تو یہاں سے نہیں جا سکو گی۔
پکڑو انہیں
چلو
تم نے میرا سامان توڑ دیا۔
دفع ہو جاٶ
حملہ
حملہ
پولیس
اپنی جگہ سے کوٸی نہ ہلے،
سب اپنی اپنی جگہ پر رک جاٶ
سب کو گرفتار کر لو
کوٸی نہیں بھاگ سکتا، کوٸی اپنی جگہ سے نہ ہلے
کیا ہوا؟ تم نے لڑاٸی کیوں کی؟
پولیس۔ ہیڈکوارٹر میں آٶ۔ جلدی
وہاں آجاٶ
نام کیا ہے؟
”چنگ ٹن چی“ کہاں کام کرتے ہو؟
”ٹن سی شی ہو“
توجہ دو
”چنگ ٹن چی“
”بلیک فِسٹ پنچ“
کبھی ”سی لنگ شن شنگ“ گۓ ہو لڑاٸی کرنے؟
اور وہاں گرفتاری کے ریکارڈز موجود ہیں
میں صرف مدد کر رہا تھا، میں اور کچھ نہیں جانتا۔
میں تو صرف مدد کر رہا تھا
چلو مان لیتے ہیں کہ تم کسی کی مدد کر رہے تھے؟ جی ہاں۔
یہ واقع ہی مدد کر رہے تھے
میں نے تم سے نہیں پوچھا۔
میں اس سے پوچھ رہا ہوں۔
پبلک پلیس میں لڑاٸی کرنا۔
قانون کی خلاف وزی ہے۔
تم
سر۔ میں صرف ”سیلف ڈیفنس“ کر رہا تھا
ان سب کو جانےدو
یہ آرڈر ہے۔
نو پرابلم، سر
تم نے جھگڑا کیوں کیا؟
انہیں چھوڑ دو۔
اے۔
یہ جا سکتے ہیں اور ہم کیوں نہیں؟
تم کون ہو؟
میں اسکی بہن۔
بظاہر فو کلان۔
اس نے کسی کو نقصان پہنچایا ہے۔ بظاہر لا کلان
کسی کا شدید نقصان۔
جاٶ۔
شکریہ۔ چلو۔
سر،
میں بھی جا سکتا ہوں؟
پہلےسارا معاملہ تحریر میں دو
جب تحریر مکمل ہو جاۓ، پھر جا سکتےہو
رات کے 10 بجنے والے ہیں اور پاپا ابھی گھر نہیں پہنچے۔
فونگ، پاپا آپ لیٹ ہو، جلدی کرو، ابھی بھی وقت ہے۔
چلو، پھر نہ کہنا۔
پہلے کپڑے بدل لو، جی۔
میں چینج کرتا ہوں۔ جلدی۔
پاپا ، جلدی ۔ ۔
جلدی کریں، اپنی زِپ تو بند کریں۔
جلدی کریں، جلدی۔
پاپا، جلدی۔
ہیلو۔
سوری، ہم چھٹی کر چکے ہیں۔
سالگرہ ہے، میری سالگرہ ہے۔
سوری چھوٹے۔
ہمارا سارا سٹاف اب چھٹی کر چکا ہے۔
ٹھیک ہے، پھر کبھی آنا۔
واپس آنا۔
سب آپ کی وجہ سے ہوا۔
ہم وقت پر نہیں پہنچ سکے۔
تو کیا ہوا ہم اگر وقت پر نہیں پہنچ سکے، سالگرہ کا تحفہ تو اب بھی ہے۔
لیکن سالگرہ کا تحفہ تو ہےنا۔
واہ، بیٹ مین۔
پاپا، اسکی آواز نہیں آ رہی۔
کیا یہ خراب ہے؟
واقع، کوٸی بات نہیں، تمہارے لیٸے کیا معانی رکھتا ہے
میں خوش ہوں
تو، گوشت کو چھوڑ کر،
کیا کھانا پسند کرو گے؟
لال بُھنا ہوا، پالک والا بیف۔
No comments yet. Be the first to leave one.