Mr. Bean's Holiday

Mr. Bean's Holiday

دانلود زیرنویس Urdu

هماهنگ با نسخه‌های زیر

Mr Beans Holiday[2007]DvDrip AC3[Eng]-aXXo
ناشر IbneZia

برچسب‌ها

DVD
DVDRip
dvdrip
dvdr
AC3
تاریخ انتشار: 2009-09-11
تعداد دانلود: 52
مخصوص ناشنوایان: Yes

پیش‌نمایش زیرنویس Urdu

نخستین 60 خط.

اور اب وقت ہے آج کی قرعہ اندازی کے پہلے انعام کا

شکریہ للی۔۔

شاندار چھٹیاں جنوبی فرانس میں

تعاون کیا ہے ڈیلز ٹریول لمیٹڈ نے

جیتنے والا یورو اسٹار ٹرین میں پیرس کا سفر کرے گا

پھر تیز رفتار ٹرین کے ذریعہ فرنچ ریوریا کے ساحل پر ہفتہ گزارے گا

ساتھ ہی دو سو یورو کی رقم بھی خرچ کے لیے ملے گی

اور باربرا۔۔۔ یہ شاندار ویڈیو کیمرا

جو دیا ہے اے کے الیکٹرکس آن دی روڈ نے

یہ بہترین انعام جیتا ہے۔۔۔

919۔۔۔

919۔۔۔

کسی کے پاس پرچی 919 ہے؟

ہے کوئی؟؟؟

ہاں۔۔۔

اوئی

نہیں

تم خاصی اچھی فرانسیسی بولتے ہو

گراسیس

او واس واؤس؟

چو، چو، گارے دی لائن

آپ کب تک پیرس میں رہیں گے؟

میں اپنے پریمئیر کے لیے کیناس میں ہوں گا

جب تک میں ایک نئے دلچسپ منصوبے پر کام کررہا ہوں

شاندار اداکارہ سینڈی کے ساتھ

- سبین - ٹھیک

رکوووووو۔۔۔۔۔۔۔

پیچھے۔۔۔ تھوڑا سا پیچھے جاؤ۔۔۔ رکووو۔۔ پیچھے پیچھے

نہیں، نہیں، نہیں۔۔۔ واپس

گراسیس، گراسیس

رکو دروازہ کھولو

- دروازہ کھولو - یہاں کچھ نہیں ہے

برائے مہربانی تمام مسافر خبردار ہوں

میرا بیگ

ہاں

پاپا

کچھ نہیں

چلو بھی

کاٹو

کاٹو، کاٹو

یہ کیا کررہا ہے؟ یہ کہاں سے آیا ہے؟

ہم میں سے کچھ یہاں تخلیقی کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں

ہر ایک اپنی جگہ پر واپس جائے

میں کچھ مختلف زاویے چاہتا ہوں۔ اس کو پس منظر میں لے جاؤ

۔۔۔۔ کوئی مشکل اور تم رکو گے نہیں۔ ٹھیک ہے؟

یاد رکھو کہ تم فروزی یوگ ہورٹ کے ذائقے کے دیوانے ہو

کاٹو

ویڈیو کیمرے والے بندے کو نکال دو

اوئے۔۔۔ تمہیں نکال دیا گیا ہے

واپس آؤ

تیار

کاٹو، کاٹو

میرا دھماکہ کہاں ہے؟

میں ایک دھماکہ چاہتا ہوں ایک چھوٹا سا دھماکہ

کیا یہ واقعی تم لوگوں کے لیے بہت مشکل ہے میرا مطلب ہے۔۔۔

تم سب نے یہ کرنا ہے

ڈن لوپ

کیننس؟

گریشیس

نہیں

نظرات

No comments yet. Be the first to leave one.

Keep it about this subtitle — sync, quality, typos.500 characters left