Esimesed 200 rida.
کائنات کے وجود میں آنے سے پہلے، ایک کیوب ہوا کرتا تھا
ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ کہاں سے آیا ہے
بس اتنا معلوم ہے کہ وہ دُنیا کو وجود میں لانے
اور اُن میں زندگی ڈالنے کی طاقت رکھتا ہے
اسی طرح ہماری نسل وجود میں آئی تھی
کچھ عرصے تک ہم آہنگی اور امن کے ساتھ رہے،
لیکن سب قوتوں کی طرح کچھ کو اچھائی کیلئے چاہئے تھا اور کچھ کو بُرائی کیلئے
اور اسی وجہ سے یہ جنگ شروع ہوئی تھی
ایک ایسی جنگ جس کی وجہ سے ہماری دنیا تباہ ہوگئی تھی
اور وہ کیوب خلاء میں گم ہو گئی تھی
ہم کہکشاں میں بکھر گئے کیوب کی تلاش میں تاکہ اپنی دنیا کو دوبارہ سے بنا سکیں
ہر ایک ستارے اور دُنیا پر تلاش کرتے رہے
اور تب جب ہم ہمت ہارنے والے تھے ہمیں ایک پیغام ملا
جو کہ ہمیں "ارتھ" نامی ایک نامعلوم سیارے پر لے گیا
لیکن ہمیں بہت دیر ہو چکی تھی
قطر - مشرقِ وسطیٰ موجودہ دن
او خدایا، پانچ مہینے یہ سہنا پڑے گا
گھر جانے کیلئے انتظار نہیں ہو پا رہا ہے
میری ماں کے ہاتھ کا بنا ہوا مگرمچھ کے گوشت کا ایتوفے
تم پچھلے دو ہفتوں سے اپنی ماں کے بنائے ہوئے مگرمچھ اور ٹڈوں کی
بات کر رہے ہو میں تمہاری ماں کے گھر نہیں آوں گا، فگ یہ میرا وعدہ ہے
لیکن بابی، مگرمچھ تو اپنے مزیدار گوشت کی وجہ سے ہی تو جانے جاتے ہیں
میں سمجھ سکتا ہوں
پلیز، انگریزی میں بات کرو
مطلب، ہم نے تمہیں کتنی دفعہ۔۔۔ ہم ہسپانوی زبان نہیں بوِلتے، تمہیں پتا ہے
تم ہمیشہ میری بات کا مزہ کیوں خراب کر دیتے ہو؟ یہ تو میرے خون میں ہے
ہسپانوی ہی بوِلتے رہو، تمہاری مرضی
اوئے، تم لوگوں کو چھٹی والے دن یاد ہیں؟ ہاں؟ وہ فینوے پر جو ساک تھا
گرما گرم کھانا اور ایک شراب کا گلاس - بہترین دن ہوتا یے -
تم بتاؤ کیتان؟ تمہارا کوئی بہترین دن ہے؟
مجھے تو بس اپنی بیٹی کو پہلی دفعہ گود میں اُٹھانے کا انتظار ہے
ارے دیکھو تو سہی - یہ تو بہت -
!بکواس بند کرو
سُنو، میں یہ کرنے کیلئے تیار ہوں
اؤے، اگر تم میں سے کسی میں ہمت ہے تو میرے ساتھ میدان میں آؤ
اوئے، اوئے
اب یہ دیکھنا، لڑکے
بالکل جیسے جورڈن اپنے وقت میں ہوا کرتا تھا
پیچھے ہٹو، بچوں - ابے یار، یہ کیا ہے؟ -
لینکس - ارے، تم یہاں کیا کر رہے ہو؟ -
پانی چاہئے؟ - ہاں، شکریہ -
کیا تم میرا سامان رکھوانے میں مدد کرو گے؟
کرنل شارپ ہمارے حدود میں دس میل دور ایک نامعلوم پرواز داخل ہو چُکی ہے
نامعلوم ہوائی جہاز, تم امریکی فوج کی حدود میں داخل ہو چکے ہو
اپنی شناخت کرواؤ اور اپنی جگہ سے مشرق کی جانب چلے جاؤ
ریپٹر ایک اور دو، ہیڈنگ ٹو-فائو-زیرو کی جانب جاؤ
دس میل دور ایک بوگی ہماری حدود میں ہے اور شںاخت بھی نہیں کروا رہی ہے
نامعلوم ہوائی جہاز، ہم تمہیں امریکی سوک سینٹ ائیر بیس پر لے جائیں گے
اگر تم نے ہماری بات نا مانی تو ہم طاقت کا استعمال کریں گے
بوگی دکھ گیا ہے
اُس کی دُم پر 4500 ایکس رے لکھا ہے
سر، یہاں لکھا ہے کہ 4500 ایکس تین مہینے پہلے تباہ ہو گیا تھا
وہ بھی افغانستان میں - کوِئی غلطی ہوئی ہوگی -
دوبارہ چیک کرو، اور پھر سے چیک کرنا۔ - میں کر چُکا ہوں، سر -
اُس تباہ ہوئے ہیلی کاپٹر میں میرا ایک دوست مارا گیا تھا
نامعلوم پرواز ہم تمہیں امریکی سوک سینٹ ایر بیس پر لے جائیں گے
ریڈار، اور کتنی دیر ہے؟ - بوگی ابھی بھی پانچ میل دور ہے، سر -
میری بیوی آن لائن ہے؟ - جی، کیتان -
ارے میری لڑکیوں کو تو دیکھو - وہ دیکھو -
او خدایا، اس کو دیکھو تو سہی یہ کتنی بڑی ہوگئی ہے
اُس کے گال تو دیکھو دل چاہ رہا ہے کھا جاؤں
میری جان ہماری بیٹی بہت حسین ہے
میں جانتا ہوں اکثر لوگ یہی کہتے ہیں لیکن
واقعی، ہم نے بہت حسین بیٹی پیدا کی ہے
یہ بالکل تمہاری طرح ہنستی ہے
یہ ہنسی تھی؟ - ہاں، پہلی دفعہ -
تمہیں یقین ہے اُس نے گیس تو نہیں چھوڑی تھی؟
نہیں، یہ ایک اچھی بچی ہے
وہ ابھی تمہیں نہیں پہچانتی، لیکن جان جائے گی
فورٹی فائیو ہنڈرڈ ایکس کچھ صحیح نہیں لگ رہا ہے
بوگی نیچے اُتر چُکا ہے
ارے یہ کیا، ریڈار جیم ہوگیا ہے
یہ اُس ہیلی کاپٹر کی وجہ سے ہو رہا ہے
وِل؟ - سارہ؟ -
سُنو
سارہ، اگر تم مجھے سُن سکتی ہو تو میں تم سے پیار کرتا ہوں اور میں جلد گھر آجاؤں گا
دائیں طرف جاؤ، دائیں طرف جاؤ - بندوقیں تیار رکھو -
ایم ایچ - 53 پائیلٹ، پاور بند کرو
اپنے بندوں کے ساتھ باہر آؤ ورنہ ہم تمہیں مار دینگے
!گوِلی مت چلانا! حملے کے لئے تیار رہو
او خدایا
اُنہوں نے ہمارے اینٹینا فارم کو !تباہ کر دیا ہے! ہم پر حملہ ہو رہا ہے
!جاؤ! ہٹو! ہٹو
!وہ فائیلز کے پیچھے جا رہا ہے
!ساری لائینز کاٹ دو
!مجھے چابی کی ضرورت ہے اس کو تالا لگا ہوا ہے
!چلو، ہٹو
!ادھر آؤ! ادھر آؤ
!ادھر، یہاں چھپے رہو
او میرے خدا، ٹھیک ہے
!نہیں
یہ کیا؟
!ایپس، چلو چلیں
ٹھیک، تو وٹوکی صاحب، اب تمہاری باری ہے
معاف کیجئے گا میرے پاس کافی سامان ہے
یہ دیکھنا
صحیح
میری فیملی کی خاطر
یہ کس نے کیا؟ یہ کس نے کیا؟ بچوں، ذمہ داری دکھاؤ
صحیح
تو میری فیملی کی جیونیوِلوجی رپورٹ کو
میں نے اپنے ابو کے پردادا پر کرنے کا سوچا
کیتان آرچیبلڈ وٹوکی جو کہ کافی مشہور تھے
ایک بہت مشہور ایکسپلورر تھے
بلکہ وہ اُن لوگوں میں سے تھے جو پہلی دفعہ آرٹک سرکل گئے تھے، جو کہ بہت بڑی بات ہے
سن 1897 میں وہ 41 دلیر بادبانوں کو لے کر آرٹک شیلف پر گئے
!جلدی کرو، لوگوں! چلو! آگے بڑھو
!یہ برف پگھلنے سے تیز جم رہی ہے !جلدی کاٹو! آگے بڑھو لوگوں
!آگے بڑھو! قربانی نہیں تو جیت نہیں
!ہم آرٹک سرکل تک پہنچ جائیں گے، دوستوں
تو یہ کہانی ہے، ہے نا؟
اور یہاں ہمارے پاس کچھ بنیادی آلات ہیں
جو اُنیسویں صدی کے بادبان استعمال کیا کرتے تھے
یہ ایک کواڈرنٹ ہے جو آپ 80 ڈالر کا خرید سکتے ہیں
ویسے یہ سب چیزیں فروخت کیلئے ہیں
جیسے کہ یہ سیکسٹنٹ، جو کہ 50 ڈالر کا ہے جو کہ بہت اچھی قیمت ہے
یہ بہت اچھے ہیں یہ میرے دادا کے چشمے ہیں
میں نے ان کی قیمت نہیں لگوائی ہے لیکن انہوں نے بہت کچھ دیکھا ہوا ہے
کیا تم مجھے اُنکا جگر بیچو گے؟
وٹوکی صاحب، یہ دکان نہیں ہے یہ گیارویں جماعت ہے
مجھے نہیں لگتا کہ تمہارے دادا یہ سب جان کر خوش ہوتے جو تم کر رہے ہو
میں جانتا ہوں،مجھے معاف کردیں، میں بس ابھی گاڑی خریدنے کیلئے پیسے جمع کر رہا ہوں
تم اپنے دوستوں کو بتا دینا کہ
یہ سب ای بے پر ہے، میں پیسے پےپیل کے ذریعے سے بھی لے سکتا ہوں
میں نقد پیسوں سے بھی کام چلا سکتا ہوں
اور یہ کمپس کوِلمبس ڈے کیلئے بہت اچھا تحفہ رہے گا
!سیم - معاف کیجئیے گا -
بدقسمتی سے میرے ابو کے پردادا
جو کہ انتہائی زہین تھے، اندھے ہوگئے تھے اور زہنی مریض بھی بن گئے تھے
وہ عجیب تصویریں بناتے تھے
اور کسی بہت بڑے برفیلے انسان کے بارے میں بڑبڑاتے رہتے تھے
جو اُن کے خیال سے اُنہوں نے ڈھونڈا تھا
ٹھیک ہے، تو کل میں ٹیسٹ لے سکتا ہوں اور نہیں بھی
آج رات اُسی خوف میں سونا
یہ لو تمہیں چاہئے؟ 50 کی لے لو، 40 کی؟ 30؟
سیم؟ - ہاں، معاف کرنا -
ٹھیک، تو کافی اچھا تھا نا؟
میرے حساب سے یہ بالکل بی مائینس والا تھا
بی مائینس؟
تم اپنے ابو کے پردادا کا سامان میری کلاس میں بیچ رہے تھے
نہیں، بچوں کو مزہ آیا۔ دیکھیں کیا آپ مجھ پر ایک مہربانی کرسکتے ہیں؟
کیا آپ کھڑکی کے باہر دیکھ سکتے ہیں؟ میرے والد کو دیکھ سکتے ہے؟
وہ ہری گاڑی میں بیٹھے ہے - ہاں -
صحیح، تو میں آپ کو ایک خواب کے بارے میں بتاتا ہوں، ایک لڑکے کے خواب کے بارے میں
اور اُس لڑکے سے ایک آدمی کا وعدہ
اُنہوں نے میری آنکھوں میں دیکھ کر کہا کہ بیٹا میں تمہیں گاڑی دلاؤں گا"
لیکن میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے "دو ہزار ڈالر اور تین ایز لا کر دو
ٹھیک ہے؟ میں نے دو ہزار ڈالر بھی جمع کر لئے اور دو ایز بھی لے لئے
صحیح ہے؟ یہ رہا میرا خواب، آپ مجھے بی مائینس دو گے تو یہ چکنا چور ہو جائے گا
سر، آپ خود سے یہ سوال کریں کہ جیزس اس وقت کیا کرتے؟
یہ بات، یہ بات
تو کیا آیا؟
اے مائینس ایا ہے لیکن یہ اے تو ہے نا
رکو، مجھے دیکھنے دو، یہ تو اے ہے
تو کیا اب مجھے گاڑی مل رہی ہے؟ - بالکل -
میرے پاس تمہارے لئے ایک تحفہ ہے، بیٹا - کس طرح کا -
ہاں، ایک چھوٹا سا تحفہ ہے
یہ نہیں ہو سکتا، ابو
آپ مذاق کر رہے ہیں - دیکھا -
ہاں، میں مذاق ہی کر رہا ہوں میں تمہیں پورش تھوڑی دلا رہا ہوں
آپ کو لگتا ہے یہ مزاحیہ تھا؟ - ہاں، کافی مزاحیہ تھا -
آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ - تمہیں واقعی لگا کہ -
میں تمہیں تمہاری پہلی گاڑی پورش دلاؤں گا؟
میں آپ سے کچھ دیر کیلئے بات نہیں کرنا چاہتا ہوں
ارے جانے بھی دو، وہ بس ایک مذاق تھا - لیکن مجھے اچھا نہیں لگا -
!میںی - کیا ہوا؟ -
اپنے کزن کو کہو وہ جوکر والے کپڑے جا کر اُتارے
اُس کو پھر سے لو لگ جائے گی سفید فام لوگوں کو ڈرا رہا ہے
میں بہت حسین ہوں میک اپ پگھل رہا ہے اور وہ میری آنکھوں میں لگ رہا ہے
یہاں؟ نہیں، یہ کیا ہے؟ آپ نے کہا تھا کہ گزارے کے لائق گاڑی ہوگی
یہ تو سارا کباڑ ہے، ابو
جب میں تمہاری عمر کا تھا، مجھے کوئی بھی گاڑی مل جاتی میں خوش ہوجاتا
اچھا میں آپ کو کچھ بتاتا ہوں، ٹھیک ہے؟
آپ نے کبھی 40 سال کا کنوارہ دیکھا ہے؟ - ہاں -
ٹھیک، تو یہ وہ کنوارہ ہے اور یہ 50 سال کا کنوارہ ہے
ٹھیک ہے - آپ چاہتے ہو میں زندگی ایسے گزاروں؟ -
قربانی نہیں - تو جیت نہیں، ہاں میں جانتا ہوں، سمجھ گیا -
یہ ہمارا خاندانی ڈائیلاگ ہے، ابو - ہاں -
حضرات
میرا نام بابی بوِلیویا ہے، بالکل اُس ملک کی طرح، فرق اتنا ہے کہ مجھے دست نہیں ہیں
میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
ہاں، میرے بیٹے کو اُس کی پہلی گاڑی خریدنی ہے
اور تم میرے پاس آئے ہو؟ - مجھے آنا پڑا -
اس کا مطلب کہ اب ہم فیملی ہیں تم مجھے انکل بابی بی بُلا سکتے ہو، لڑکے
میں سیم ہوں - سیم، چلو آؤ مجھے تم سے بات کرنی ہے -
سیم تمہاری زندگی کی پہلی گاڑی اُس چھت کے نیچے کھڑی ہوئی ہے
میں تمہیں ایک چیز بتاتا ہوں، لڑکے ایک ڈرائیور گاڑی نہیں چُنتا
گاڑی ڈرائیور کو چُنتی ہے
یہ مشین اور انسان کے بیچ ایک پراسرار سا رشتہ ہے
دیکھو لڑکے، میں نے بہت بُرے کام کئے ہیں لیکن میں جھوٹ نہیں بوِلتا ہوں
خاص کر کے اپنی میمی کے سامنے !وہ میری میمی ہے۔ ہیلو، میمی
ایسا مت کرو، اگر میرے پاس اینٹ ہوتی تو تمہارا سر پھوڑ دیتا، کمینی
بتاتا چلوں وہ بہری بھی ہے
ہمارے پاس وہ سب گاڑیاں ہیں جو ایک آدمی کی ضرورت کے مطابق ہیں
یہ اتنی بُری نہیں ہے
اس پر ریسنگ اسٹرائیپس ہیں - ہاں -
اس پر ریسنگ
ہاں، یہ کیا؟ یہ کیا ہے؟
میں اس گاڑی کے بارے میں نہیں جانتا
!مینی - کیا ہوا؟ -
No comments yet. Be the first to leave one.